ملتان:پاکستان نے ویسٹ اندیز کے خلاف 3میچوں کی سیریز میں 0-2کی واضح برتری حاصل کر لی۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ویسٹ اندیز کے خلاف 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی واضح برتری حاصل کر لی، ملتان کے کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح حاصل کر کے سیریز اپنے نام کر لی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا تو شاہینوں نے مقررہ 50 اوورز میں 276 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا۔
پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم 77 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے، امام الحق نے 72 جبکہ شاداب خان اور خوش دل نے 22، 22 رنز جوڑے۔
276 رنز کے تعاقب میں جب ویسٹ انڈیز کے بلے باز میدان میں آئے تو پاکستانی باؤلرز نے ہدف کا کامیاب دفاع کیا اور 32ویں اوور میں ہی مہمان ٹیم کے تما کھلاڑیوں کو 155 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ کر دیا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی جانب سے شامر بروکس 42 رنز بنا کے ٹاپ اسکورر رہے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 9 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 7 گھنٹے قبل








