اسلام آباد:وفاقی بجٹ پر رد عمل دیتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم امپورٹڈحکومت کا پیش کردہ عوام دشمن اور کاروبار مخالف بجٹ مسترد کرتےہیں۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان فنانس بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ میزانیہ مہنگائی 11.5 فیصد اور معاشی نمو 5 فیصد کے حوالے سے غیر حقیقی مفروضوں پر مشتمل ہے۔
انہوں نے کہا 24 فیصد کا آج کا ایس پی آئی واضح اشارہ دے رہا ہے کہ مہنگائی 25 سے 30 فیصد کے مابین ہو گی جو کہ عام آدمی کا بیڑہ غرق کرے گی۔
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ بلند شرح سود معاشی ترقی کی رفتار کم کر دے گی، ہماری تمام تر ترقی پسند ٹیکس اصلاحات، صحت کارڈ، کامیاب جوان جیسے عوام دوست جیسے منصوبوں کو لپیٹا جا رہا ہے۔
And on the other hand retard economic growth due to high interest rates. All our progressive tax reforms and Pro-poor programs such as Sehat card, Kamyab Pakistan are being shelved. It is an unimaginative, Purana Pakistan budget creating more burdens & misery for the nation.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 10, 2022
چیئرمین تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ پرانے پاکستان کا یہ ایسا بے تخیل میزانیہ ہے جو قوم کے لیے مزید بوجھ ثابت ہوگا اور تکلیف کا باعث بنے گا۔
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 13 hours ago
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 13 hours ago
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 13 hours ago
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 13 hours ago
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- a day ago
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- a day ago

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 16 hours ago

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- a day ago
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- a day ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 days ago
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 14 hours ago
