Advertisement

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ، ایک اور نوجوان شہید

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی  ریاستی دہشت گردی جاری ، ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 11th 2022, 3:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ،  ایک اور نوجوان شہید

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی  کشمیریوں کے خلاف ظالمانہ فوجی کارروائیاں  جاری ہیں . کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک اور  کشمیری نوجوان کو مقبوضہ کشمیر کےضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔ 

واضح رہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں   ظلم وبربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے ،  کئی دہائیوں سے بھارت  مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی تحریک کو دبانے   کی کوشش کر رہا ہے اور گزشتہ سال 200 سے زائد  افراد کو شہید کیا گیا ہے۔جبکہ ہزاروں کشمیریوں سمیت مقبوضہ وادی کی سیاسی قیادت کو بھی جیلوں میں بند کر رکھا ہے۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 21 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا