ریمسے ہنٹس ناقابل علاج مرض ہے اور اس سے ہونے والے اعصابی نقصان سے مکمل طور پر بحال ہونا ممکن نہی

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 11th 2022, 3:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاپ اسٹار جسٹن بیبر اعصابی بیماری ریمسے ہنٹس کا شکار ہو گئے۔
جسٹن بیبر نے انسٹاگرام پر اپنی بیماری کے بارے میں پرستاروں کو آگاہ کیا۔ بیماری کی وجہ سے انہوں نے تمام کانسرٹس منسوخ کر دیئے ہیں۔
یہ بیماری چکن پاکس پھیلانے والے وائرس سے ہوتی ہے۔ چکن پاکس پھیلانے والا وائرس کئی سال بعد جسم میں دوبارہ فعال ہو سکتا ہے اور اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے۔
لقوے سے ملتی جلتی اس بیماری میں نصف چہرہ فالج زدہ ہو جاتا ہے۔ چہرے کے نصف حصے پر آنکھ جھپکنا، مسکرانا یا چہرے کی تاثرات دینا ممکن نہیں رہتا۔
واضح رہے کہ ریمسے ہنٹس ناقابل علاج مرض ہے اور اس سے ہونے والے اعصابی نقصان سے مکمل طور پر بحال ہونا ممکن نہیں۔
View this post on Instagram

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 19 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 18 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 21 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 21 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






