عدالتی نمائندے نے شفقت محمو دکےمیڈیکل سرٹیفکیٹ کو بھی ریکارڈ کا حصہ بنا لیا ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 11th 2022, 8:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر تعلیم پنجاب شفقت محمود کی 17جون تک عبوری ضمانت منظور کر لی گئی،انسداد دہشتگردی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔
دوران سماعت شفقت محمود کے وکیل نے موقف اپنایا کہ پی ٹی آئی رہنما کے پیٹ کا آپریشن ہو اہے، جس کے باعث ڈاکٹر نے انہیں چلنے پھرنے سے منع کیا ہے اس لیے عدالت نمائندے کو حکم دے کہ شفقت محمود کی حاضری گاڑی میں ہی کرائی جائے،
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شفقت محمو دکی گارٰ ی میں بیٹھے ہی حاضری مکمل کرانے کی اجازت دے دی ،عدالتی نمائندے نے شفقت محمو دکےمیڈیکل سرٹیفکیٹ کو بھی ریکارڈ کا حصہ بنا لیا ۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 12 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 12 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 11 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



