Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کی عبوری ضمانت 17جون تک منظور

عدالتی نمائندے نے شفقت محمو دکےمیڈیکل سرٹیفکیٹ کو بھی ریکارڈ  کا حصہ بنا لیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 11th 2022, 8:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کی عبوری ضمانت 17جون تک منظور

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر تعلیم پنجاب شفقت محمود کی 17جون تک عبوری ضمانت منظور کر لی گئی،انسداد دہشتگردی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔

 دوران سماعت شفقت محمود کے وکیل نے موقف اپنایا کہ پی ٹی آئی رہنما کے پیٹ کا آپریشن ہو اہے، جس کے باعث ڈاکٹر نے انہیں چلنے پھرنے سے منع کیا ہے اس لیے عدالت نمائندے کو حکم دے کہ شفقت محمود کی حاضری گاڑی میں ہی کرائی جائے،

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما  شفقت محمو دکی گارٰ ی میں بیٹھے  ہی حاضری مکمل کرانے کی اجازت دے دی ،عدالتی نمائندے نے شفقت محمو دکےمیڈیکل سرٹیفکیٹ کو بھی ریکارڈ  کا حصہ بنا لیا ۔

Advertisement
کراچی :لیاری میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ،ملبے سے 4 لاشیں اور 6 زخمیوں کو نکال لیا گیا

  • 2 گھنٹے قبل
نامورہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

  • 27 منٹ قبل
اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

  • 23 منٹ قبل
پاکستان نے  ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ  کا فائنل جیت لیا

  • 4 گھنٹے قبل
ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز،  آندھی اور طوفان کا امکان

صدر ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق حماس کا جواب24 گھنٹوں میں آ جائے گا،صدر ٹرمپ

  • ایک گھنٹہ قبل
لاہور   میں پالتو شیر کے حملے سے دو بچوں سمیت  ایک خاتون زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
یوم عاشورہ کے موقع پر پشاور میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

یوم عاشورہ کے موقع پر پشاور میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
شہر قائد میں  8 محرم الحرام کے جلوس کیلئے مارکیٹس اور دکانوں کو سیل کر دیا گیا

شہر قائد میں 8 محرم الحرام کے جلوس کیلئے مارکیٹس اور دکانوں کو سیل کر دیا گیا

  • 4 گھنٹے قبل
پاک افغان سرحد پر فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 30 دہشت گرد ہلاک

پاک افغان سرحد پر فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 30 دہشت گرد ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
8 محرم الحرام، پنجاب بھر میں عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کے سخت انتظامات