Advertisement
تجارت

کراچی سے پشاورجانے والا طیارہ خوفناک حادثے سے بچ گیا

کپتان نے پشاورائیرپورٹ کے قریب ائیر ٹریفک کنٹرولرسے رابطہ کرکے فوری لینڈنگ کی اجازت مانگی اوراجازت ملنے پر طیارے کو بحفاظت اتارلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 11th 2022, 9:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی سے پشاورجانے والا طیارہ خوفناک حادثے سے بچ گیا

پشاور: کراچی سے پشاورجانے والا نجی ائیرلائن کا طیارہ خوفناک حادثے سے بچ گیا۔

تفصیلات  کے مطابق کراچی سے پشاورجانے والا نجی ائیرلائن کا طیارہ خوفناک حادثے سے بچ گیا۔ دوران پرواز موسم اچانک خراب ہوگیا اورطیارہ خراب موسم کی زد میں آگیا جس کی وجہ سے پرواز ناہموار ہوگئی۔

پرواز ناہموار ہونے سے طیارے کے مسافروں خوف وہراس کا شکارہوگئے تاہم کپتان  حاضر دماغی اورمہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کوگو راؤنڈ کرتے ہوئے بلندی پرلے گیا۔

 کپتان نے پشاورائیرپورٹ کے قریب ائیر ٹریفک کنٹرولرسے رابطہ کرکے فوری لینڈنگ کی اجازت مانگی اوراجازت ملنے پر طیارے کو بحفاظت اتارلیا۔

Advertisement
صائم ایوب کی فارم بدستور خراب، ایشیا کپ میں ’صفر‘ کی ہیٹ ٹرک مکمل

  • 6 گھنٹے قبل
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

  • 11 گھنٹے قبل
متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی کپتان اور منیجر سے معافی مانگ لی

متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی کپتان اور منیجر سے معافی مانگ لی

  • 6 گھنٹے قبل
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی: یو اے ای کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 8 گھنٹے قبل
شاپنگ لنکس اور AI فیچرز: یوٹیوب نے آمدنی کے ذرائع میں توسیع کر دی

شاپنگ لنکس اور AI فیچرز: یوٹیوب نے آمدنی کے ذرائع میں توسیع کر دی

  • 11 گھنٹے قبل
ایشیا کپ2025: پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا، ٹیم اسٹیڈیم کیلئے روانہ  ہو گئی

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات، اعلیٰ سطحی وفود کی شرکت

وزیراعظم شہباز شریف کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات، اعلیٰ سطحی وفود کی شرکت

  • 6 گھنٹے قبل
پنجاب میں ذخیرہ شدہ 2 لاکھ ٹن گندم برآمد، آٹے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

اللہ کا شکر ہے، پاکستان کی عزت بچی اب ٹیم سے پرفارمنس کی امید ہے ، محسن نقوی

قاہرہ کے میوزیم سے 3 ہزار سال پرانا سونے کا کڑا غائب، تحقیقات شروع

بلوچستان-سندھ سرحد پر دو دھماکے، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان-سندھ سرحد پر دو دھماکے، 3 افراد جاں بحق

  • 11 گھنٹے قبل
صدر ٹرمپ کا برطانیہ کا  دورہ، سرمایہ کاری کی امیدیں، مظاہرے اور متنازعہ تعلقات زیرِ بحث