بہاء الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے کیس میں ملزمان کی جانب سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 12th 2022, 1:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں بہاء الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ اجتماعی زیادتی کی ویڈیو بھی بنائی تھی، ملزمان کے موبائل فون اور ویڈیوز برآمد کرنی ہیں۔
عدالت نے گرفتار 5 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کر دی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے 28 مئی کو ملتان سے کراچی آنے والی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی، ملزمان کے خلاف سٹی ریلوے تھانے میں مقدمہ درج ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون عدالت میں دو ملزمان کو شناخت بھی کرچکی ہے۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 13 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 12 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 10 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 15 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 15 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 15 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




