Advertisement
پاکستان

پی پی اجلاس میں افغانستان کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں افغانستان کی حالیہ صورتحال  پر اظہار خیال کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 12th 2022, 1:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی پی اجلاس میں افغانستان کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال

پیپلز پارٹی کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں کابل میں افغان طالبان اور کالعدم تحریک طالبان سے متعلق حالیہ پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 پی پی اعلامیے کے مطابق اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ تمام فیصلے پارلیمان کو اعتماد میں لے کر ہونے چاہئیں۔

اعلامیے کے مطابق اتفاق رائے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے پاس جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے قرنطینہ میں ہونے کی وجہ سے اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔

Advertisement
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 16 گھنٹے قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 2 دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 16 گھنٹے قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 10 گھنٹے قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 3 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے