لاہور:منی لانڈرنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے مونس الہٰی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کر لیا۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر جون 12 2022، 11:15 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کی جائیں گی، ایف آئی اے کی جانب سے شواہد اکٹھے کرنے اور خاندان کے لین دین کو چیک کرنے کے بعد حکومت کو آگاہ کیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ حکومت نے ایف آئی اے جمع شدہ شواہد کی روشنی میں مونس الہٰی کےخلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے، مونس الٰہی نے اپنے خلاف تحقیقات کی خبر پر "بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم" کے عنوان سے ایک ٹوئیٹ بھی کیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورے کاپر اسلام آباد آئیں گے
- 3 hours ago

ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ
- 3 hours ago

کراچی : لیاری میں ایک اور 6 منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی
- 2 hours ago

پاک فضائیہ کی برطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں شرکت
- 4 hours ago

پاک فوج کی بارش کے باعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری
- 4 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 74 فلسطینی شہید
- 5 hours ago

دفتر خارجہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں پر اظہار لاعلمی
- 38 minutes ago
نامور اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
- 2 hours ago

کے پی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب ، مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان حلف لیں گے
- 29 minutes ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال ، ایمرجنسی نافذ
- 2 hours ago
عراق ، شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک
- 5 hours ago

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات