لاہور:اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہےکہ چودھری شجاعت سے کوئی مسئلہ نہیں ہے،سب ٹھیک ہوجائے گا۔


لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے کہا کہ پنجاب کو پولیس ریاست بنا دیا گیا ہے، صوبے کو حمزہ شہباز نہیں، پولیس چلا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کل بجٹ کا اجلاس ہونا ہے یا نہیں ہونا اس کا دار و مدار ن لیگ کے رویے پر ہے، کل کے اجلاس میں گڑبر کا معاملہ سوالیہ نشان ہے۔
ق لیگ کے آپسی اختلافات پر سوال کے جواب میں اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ چودھری شجاعت حیسن سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، سب ٹھیک ہوجائے گا۔
پروزی الٰہی نے کہا کہ حکومت والے اپنی اوقات میں رہیں اور اپنے گریبان میں جھانکیں، ن لیگ کے پاس اکثریت نہیں، انہوں نے بجٹ کیا پیش کرنا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسمبلی کے جن لوگوں نے بجٹ انتظام چلانا ہے اگر انہیں ہی اٹھا لیں تو کام کیسے چلے گا۔

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 2 دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 17 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 16 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 19 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 16 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 2 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 4 دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 16 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 16 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
