پشاور: خیبر پختونخوا کا ایک ہزار 312 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔

.jpg&w=3840&q=75)
جی این این کے مطابق خیبر پختونخوا کا ایک ہزار 332 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا ، صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا بجٹ پیش کرینگے۔
بجٹ کے لئے اسمبلی اجلاس دوپہر2بجے ہو گا، اگلے مالی سال کے لیے خیبرپختونخوا کا مجوزہ بجٹ کاحجم 1312ارب روپے رکھا گیا ہے۔
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ ہوگا، صوبائی ترقیاتی پروگرام کے لیے 375 ارب روپے رکھے گئے ہیں ۔ سرکاری اسکولوں میں 242 سائنس اور آئی ٹی لیبز قائم کی جائیں گی۔
علاوہ ازیں خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج دن 11 بجے ہو گا ، اجلاس سے مالی سال 2022-23بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔
اعلامیے کے مطابق بجٹ کے علاوہ فنانس بل بھی ایجنڈے کا حصہ ہے ، کابینہ اجلاس منظوری کے بعد مالی سال2022-23 کابجٹ آج اسمبلی اجلاس میں پیش کیاجائے گا۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 9 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 6 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 12 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 10 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago






