اسلام آباد: پٹرول ، مہنگائی کے بعد حکومت نے عوام پر بجلی بم بھی گرادیا ، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 13th 2022, 5:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔
نیرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ بجلی بلوں پرہوگا ، بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر40 ارب سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔
بجلی قیمتوں میں اضافہ لائف لائن اورکراچی کےصارفین کےعلاوہ سب پرہوگا۔
واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض بحالی پروگرام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی شرط عائد کر رکھی ہے۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 12 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 14 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 13 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 8 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








