Advertisement
پاکستان

محکمہ موسمیات نے موسم کے بارے میں اہم پیش گوئی کردی

رات کے اوقات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 13th 2022, 5:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ موسمیات نے موسم  کے بارے میں اہم پیش گوئی کردی

لاہور : ملک میں گرمی کا راج برقرار ہے، بیشترمیدانی علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم اور خشک رہے گا تاہم بعض علاقوں میں شام کے اوقات میں آندھی چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، پنجاب اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

آج اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ رات کے اوقات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

Advertisement
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • 15 hours ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 9 hours ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 10 hours ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 13 hours ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 days ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 14 hours ago
Advertisement