Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے کیلئے درخواست جمع کروا دی گئی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کی جانب ممکنہ لانگ مارچ کوروکنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کروا دی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 13th 2022, 6:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف کے ممکنہ  لانگ مارچ کو  روکنے کیلئے درخواست جمع کروا دی گئی

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کروا دی گئی ہے جس میں درخواست کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید اور فواد چودھری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان ٹائیگر فورس کو حکومت کے خلاف استعمال کر سکتے ہیں، شیخ رشید عوام کو اداروں پر حملوں کے لیے اکسا رہے ہیں۔

Advertisement
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

  • 11 گھنٹے قبل
پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی

  • 7 گھنٹے قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

  • 11 گھنٹے قبل
عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

  • 3 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

  • 11 گھنٹے قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

  • 2 دن قبل
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی

  • 8 گھنٹے قبل
بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

  • 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو