کراچی:ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے 5رکنی پاکستان سائیکلنگ ٹیم کو تاحال بھارت کے ویزے نہ مل سکے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 13th 2022, 7:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سیکرٹری سائیکلنگ فیڈریشن معظم اظہر نے بتایا کہ پاکستانی سائیکلنگ ٹیم نے 15جون کو بھارت روانہ ہونا ہے،ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ 18 سے 22 جون تک نئی دہلی میں ہوگی۔
صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اظہر شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ایمبیسی کو بے شمار ای میل کرچکے ہیں، 17جون کو ویزے دییے توٹیم کب جائے گی اور چیمپئن شپ میں کیسے حصہ لے گی۔
اظہر شاہ نے مزید کہا کہ ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ رینکنگ ایونٹ ہے، پاکستانی ٹیم کو ویزے نہ ملے تو ہم ہر سطح پر آواز اٹھائیں گے۔

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 17 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 21 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 17 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے




