Advertisement
پاکستان

سبطین خان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے سبطین خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 13th 2022, 7:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سبطین خان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

تفصیلات کے مطابق سبطین خان کی بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی سے متعلق تحریک انصاف نے اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ آگاہ کر دیا ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے بھی اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں آج اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کی صدارت میں بجٹ اجلاس ہورہا ہے ،  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ق لیگ نے بجٹ اجلاس میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔

ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • an hour ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 days ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • a day ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • a day ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 days ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 21 hours ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 20 hours ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد