ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کی تجویز ہے

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 13th 2022, 7:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: پنجاب کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظو ری دے دی۔
پنجاب کابینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی زیر صدارت ہوا جس میں سالانہ بجٹ کی منظوری دی گئی۔
پنجاب کا 3226 ارب روپے کا سالانہ بجٹ آج پیش کیا جائے گا جبکہ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے بجٹ اجلاس کے دوران احتجاج کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ کا بجٹ صوبائی وزیر اویس لغاری پیش کریں گے جس میں ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 3 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 days ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 days ago

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 12 hours ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 10 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 15 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 15 hours ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 3 days ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 days ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 15 hours ago

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
