Advertisement
پاکستان

'کیا شاندار بجٹ پیش کیا ہے'

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے کیا شاندار بجٹ پیش کیا ہے جس سے آئی ایم ایف بھی خوش نہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 13th 2022, 7:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
'کیا شاندار بجٹ پیش کیا ہے'

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری ایک پیغام میں اسد عمر نے حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ پر بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ کیوں ہدفِ تنقید بنایا۔

انہوں نے کہا کہ کیا شاندار بجٹ پیش کیا ہے جس سے عوام بھی ناراض، اسٹاک مارکیٹ میں بھی منفی رجحان ہے اور روپے کی قدر میں بھی مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسد عمر نے کہا کہ امپورٹڈ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بھی خوش نہیں تو پھر کینڈی بنانے والی کمپنیوں کے علاوہ اس بجٹ سے خوش ہے کون۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 30 منٹ قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 19 گھنٹے قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • ایک دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement