Advertisement
پاکستان

پنجاب ضمنی انتخابات ، پی ٹی آئی نے امیدواروں کو ٹکٹس الاٹ کردیے

لاہور:تحریک انصاف کے منحرفین اراکین کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد پارٹی نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کو ٹکٹس الاٹ کردیے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 13th 2022, 9:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب ضمنی انتخابات ، پی ٹی آئی نے امیدواروں کو ٹکٹس الاٹ کردیے

تحریک انصاف کے سینیئر رہنما فرخ حبیب نے اس حوالے سوشل میڈیا پر تفصیلات شیئر کی ہیں جس میں پی ٹی آئی کی جانب سے 18 امیدواروں کو ٹکٹس جاری کر دی گئی ہیں۔

فرخ حبیب نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس الاٹ کردیے گئے ہیں، پی پی 170 لاہور اور پی پی 237 بہاولنگر پر ٹکٹس کا اعلان کچھ دن بعد کیا جائے گا۔

تحریک انصاف کی جانب سے 18 اراکین کو جاری کیے گئے ٹکٹس کی تفصیلات ذیل میں درج ہے۔

Advertisement
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 4 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 15 گھنٹے قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 14 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • 20 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement