لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے بجٹ میں عام آدمی کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے گا۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ بجٹ میں صحت، زراعت ،تعلیم، سرکاری ملازمین سمیت دیگر شعبوں پر بھی خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مشکل معاشی حالات میں متوازن اور غریب دوست بجٹ کی صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد اسے اسمبلی میں پیش کرنے جا رہے ہیں۔
پنجاب کے بجٹ میں عام آدمی کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ صحت، زراعت ،تعلیم، سرکاری ملازمین سمیت دیگر شعبوں پر بھی خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ مشکل معاشی حالات میں متوازن اور غریب دوست بجٹ کی صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد اسے اسمبلی میں پیش کرنے جا رہے ہیں۔
— Hamza Shahbaz Sharif (@HamzaSS) June 13, 2022
#روشن_راہیں_نیا_سویرا
واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب کابینہ نے آئندہ مالی سال کے 3226 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ کا بجٹ صوبائی وزیر اویس لغاری پیش کریں گے جس میں ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔

سخت فیصلوں سے معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ایاز صادق
- 2 گھنٹے قبل

تحریک انصاف کو مذاکرات کی میز پر لوٹنا ہوگا، اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار نہیں: طلال چوہدری
- ایک گھنٹہ قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی، ترک میڈیا نے انکشاف کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل
خیبرپختونخوا میں KPCIP منصوبے میں 32 ارب کا اسکینڈل، پی اے سی نے نوٹس لے لیا
- 2 گھنٹے قبل

26 ارکان کی معطلی کامعاملہ: اسپیکر پنجاب اسمبلی سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات بے نتیجہ ختم
- ایک گھنٹہ قبل

جے یو آئی کا علی امین گنڈاپور پر وار: چند ماہ کا مہمان وزیراعلیٰ قرار دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- ایک گھنٹہ قبل

پولیس ایف آئی آر درج کرنے کی پابند ہے، انصاف کے دروازے بند نہ کیے جائیں: سپریم کورٹ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان، ازبکستان کے وزرائے خارجہ کا رابطہ؛ ریلوے منصوبے اور علاقائی تعاون پر گفتگو
- 2 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی تحریک پر سوالات: عالیہ حمزہ کا لاعلمی کا اظہار، قیادت سے وضاحت طلب
- 2 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا ایف سی کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال
- ایک گھنٹہ قبل