Advertisement
پاکستان

نجی نیوز چینل کے اسائنمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم ناظم آباد سے لاپتہ

نفیس نعیم ناظم آباد میں اپنے گھر کے پاس سے سودا خرید رہے تھے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 14th 2022, 12:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نجی نیوز چینل کے اسائنمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم ناظم آباد سے لاپتہ

کراچی میں نجی چینل آج نیوز کے اسائنمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم ناظم آباد سے لاپتہ ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق نفیس نعیم کو ان کے گھر کے قریب سادہ لباس افراد موبائل میں ڈال کر ساتھ لے گئے۔

نفیس نعیم ناظم آباد میں اپنے گھر کے پاس سے سودا خرید رہے تھے۔

دوسری جانب اعلیٰ حکام کو صورتحال سے آگاہ کردیا گیا ہے، نفیس نعیم گذشتہ 10 سال سے آج نیوز سے وابستہ ہیں۔

Advertisement
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 15 hours ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 days ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 days ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • 16 hours ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 10 hours ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 14 hours ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 11 hours ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے