Advertisement
پاکستان

وزیراعظم آج رشکئی خصوصی اقتصادی زون کادورہ کریں گے 

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج رشکئی خصوصی اقتصادی زون کادورہ کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 15th 2022, 3:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم آج رشکئی خصوصی اقتصادی زون کادورہ کریں گے 

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر چائنہ روڈاینڈبرج کارپوریشن کی جانب سے انہیں رشکئی خصوصی اقتصادی زون کی تعمیرکے بارے میں بریفنگ دی جائے گی ۔ بعدمیں بجلی اورگیس کی تقسیم کارکمپنیوں کے منیجنگ ڈائریکٹرز وزیراعظم کواقتصادی زون میں گیس اوربجلی کی فراہمی کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔

وزیراعظم تعمیراتی مقام کابھی دورہ کریں گے اوروہاں ایک تقریب سے خطاب کریں گے۔

Advertisement
Advertisement