Advertisement
پاکستان

کراچی کے واقعات پر چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس

سندھ کے صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے کراچی میں پیش آنے والے واقعات کا نوٹس لے لیا ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 17th 2022, 4:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی کے واقعات پر چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس

ایک بیان میں صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ جو واقعات پیش آئے ان کی رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو پیش کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن 51 پر واقعہ پیش آیا۔ امیدواروں سے کہتا ہوں کہ جو بھی ملوث پایا گیا اس کے خلاف ایکشن ہوگا۔ 

صوبائی الیکشن کمشنر نے مزید کہا کہ ہر پولنگ اسٹیشن پر پولیس اہلکار موجود تھے۔ یہ بھی دیکھا جائے گا کہ پولیس نے کب ایکشن لیا۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 6 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 6 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 11 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک