Advertisement
پاکستان

نالائق اور بے کار لوگ پاکستان پر مسلط کر دیے گئے ہیں:فواد چودھری

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک پر نالائق اور اور بے کار لوگوں کو مسلط کر دیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 19th 2022, 10:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نالائق اور بے کار لوگ پاکستان پر مسلط کر دیے گئے ہیں:فواد چودھری

رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری ایک پیغام میں معیشت کی بہتری کے حوالے سے حکومتی اقدامات کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی اہم اقتصادی پالیسیاں یہ ہیں کہ چائے پینا بند، دکانوں کے شٹر بند، کارخانوں کی مشینری بند، بینکوں سے قرض بند اور مہنگائی سے بچنے کے لیے ہر قسم کی خریداری بند۔

سابق وفاقی وزیر عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ نالائق اور بے کار لوگ پاکستان پر مسلط کر دیے گئے ہیں، ان سے جان چھڑانے کے لیے ہر صورت آج رات احتجاج میں شامل ہوں۔

واضح رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے مہنگائی میں مسلسل اضافے کے خلاف اتوار کی شب ملک گیر احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک گھنٹہ قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 8 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 6 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا