راولپنڈی:سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیب قوانین میں ترمیم سے متعلق عمران خان کی تقریر پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نیب کے قانون میں ترمیم کے بارے میں عمران خان نے جو تقریر کی ہے وہ پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جب چوروں کو چوکیدار بنا دیا جائے تو پھر چور نیب کے قانون میں ترمیم کے ذریعے ایسے گندے قانون پاس کرتے ہیں، دودھ کی رکھوالی پر بلے کو بٹھا دیا گیا ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/kyXqrxcppS
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 21, 2022
اس سے قبل سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں نیب قوانین میں ترامیم کے ذریعے این آر او کی حکومتی کوششوں پر بحث و مباحثہ ہوا۔
اس موقع پر عمران خان نے نیب قوانین میں ترامیم پر سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جانتا تھا یہ اقتدار میں آکر اپنے آپ کو بچائیں گے، نیب ترامیم پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل





