Advertisement
پاکستان

فتنہ خان نے طیبہ کو ہفتوں وزیر اعظم ہاؤس میں حبس بےجا میں رکھا، مریم نواز کا دعویٰ

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے طیبہ نامی خاتون کو ہفتوں وزیر اعظم ہاؤس میں حبس بےجا میں رکھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 22nd 2022, 12:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فتنہ خان نے طیبہ کو ہفتوں وزیر اعظم ہاؤس میں حبس بےجا میں رکھا، مریم نواز کا دعویٰ

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے دھوکے سے طیبہ کو ہفتوں وزیر اعظم ہاؤس میں حبس بےجا میں رکھا اور اس سے چیئرمین نیب کی ویڈیوز لیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نے ان ویڈیوز کے ذریعے چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا اور من پسند فیصلے لیے، نیب کو اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کرنے پر سخت ایکشن ہونا چاہیے۔

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 6 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 9 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 7 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement