کرنسی کی مالیت مقامی کرنسی میں ایک کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 24th 2022, 6:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوبئی جانے والے مسافر سے ایک لاکھ 79 ہزار 100 سعودی ریال، 6 ہزار 185 یو اے ای درہم اور ایک ہزار 546 ڈالر برآمد کرلیے۔
ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر اظہارالحق نے کرنسی بیگ میں چھپا رکھی تھی تاہم عملے نے تلاشی کے دوران کرنسی برآمد کر کے منی لانڈرنگ کی کوششں ناکام بنادی۔
واضح رہے کہ کرنسی کی مالیت مقامی کرنسی میں ایک کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔
ترجمان اے ایس ایف نے بتایا کہ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ رقم سمیت مزید کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا۔

نواب شاہ :بچوں میں ایچ آئی وی کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہونےکا انکشاف
- 6 hours ago

پاک افغان امن معاہددہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایک بڑی پیش رفت ہے، خواجہ آصف
- 2 hours ago

ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹروں کی قیمت نے ہوش اڑا دیئے
- 3 hours ago

الیکشن کمیشن نے فیصل آباد اور ساہیوال کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
- 3 hours ago

ٹرمپ کازیلنسکی کو جنگ بندی کیلئے پیوٹن کی شرائط ماننے پر زور
- 6 hours ago

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں پہلے نمبرپر آگیا،ائیرکوالٹی انڈیکس 332 پر پہنچ گیا
- 4 hours ago

پاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
- 7 hours ago

سونے کی قیمت میں دو دن میں ہزاروں روپے کمی ہو گئی
- 2 hours ago

ٹرمپ کی بھارت کو روس سے تیل کی خریداری نہ روکنے پر ایک بار پھر بھاری ٹیرف کی دھمکی
- 7 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
میڈیکل کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے مراکز کا اعلان
- 5 hours ago

ہانگ کانگ میں کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا
- 6 hours ago

پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ میں اہم اقدام،’’گو اے آئی ہب‘‘کا با ضابطہ افتتاح
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات