لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا انگلش کاؤنٹی ٹیم وورسٹرشائر سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 24th 2022, 5:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وورسٹرشائر کاؤنٹی کا معاہدے سے متعلق کہنا ہے کہ 22 سالہ پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو کاؤنٹی چیمپئن شپ میں آخری 6 میچز کے لیے سائن کرلیا گیا ہے،محمد حسنین 11 جولائی کو مڈل سیکس کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وورسٹرشائر کے ہیڈ کوچ ایلیکس گُڈمین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کروانے والا پلیئر ٹیم کے لیے کافی مفید ہوگا۔
محمد حسنین نے معاہدے کے حوالے سے کہا کہ اس سے انہیں سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا، خواہش ہے زیادہ سے زیادہ فرسٹ کلاس میچز کھیلوں۔

بابائے قوم کا یوم پیدائش، مزارِ قائد پر تبدیلیٔ گارڈز کی پُروقار تقریب،صدر،وزیر اعظم کا خراجِ تحسین
- 15 منٹ قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 17 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 17 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل ، نیول چیف اور ایئر چیف کا قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت
- 28 منٹ قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 18 گھنٹے قبل

صدرمملکت اور وزیراعظم کی کرسمس کے پُر مسرت موقع پر مسیحی بہنوں بھائیوں کو مبارکباد
- 25 منٹ قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 21 گھنٹے قبل

کسی بھی اقلیتی شہری سے ناانصافی یا زیادتی ہوئی تو قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا،وزیراعظم
- 6 منٹ قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 17 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






