Advertisement

جنوبی افریقہ :نائٹ کلب میں 20افراد مردہ پائے گئے

پولیس کے مطابق مرنے والوں میں زیادہ تر کی عمر 18 سے 20 سال کے درمیان تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 27th 2022, 3:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی افریقہ :نائٹ کلب میں 20افراد مردہ پائے گئے

جنوبی افریقہ کے ایک نائٹ کلب میں کم از کم 20افراد مردہ پائے گئے۔

جنوبی افریقہ کے شہر ایسٹ لندن کے ایک علاقے میں نائٹ کلب میں اتوار کے روز20 افراد کی لاشیں ملیں۔

صوبائی پولیس کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا کہ پولیس کو شہر کے سینری پارک نامی علاقے کے ایک شراب خانے سے کئی لوگوں  کے مردہ پائے جانے کی اطلاع ملی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چھان بین ابھی جاری ہے۔ یہ واضح نہیں کہ اس نائٹ کلب میں اتنے زیادہ افراد کی ہلاکت کن حالات میں اور کیسے ہوئی۔

پولیس کے مطابق مرنے والوں میں زیادہ تر کی عمر 18 سے 20 سال کے درمیان تھی۔

Advertisement
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

  • 4 hours ago
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور 30 فیصدالاؤنس کا نفاذ

  • 2 hours ago
بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی

  • 6 minutes ago
’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  • 7 hours ago
شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے

  • an hour ago
سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

  • 5 hours ago
صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی

  • 9 minutes ago
وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے  ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ

  • 11 minutes ago
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

  • 6 hours ago
بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی

  • 3 minutes ago
بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور

  • 2 hours ago
محرم الحرام، شہر قائد میں موبائل سروس معطل ہونا شروع ہوگئی