نیویارک:عالمی معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والی معروف ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے روس کو ڈیفالٹ قرار دے دیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 29th 2022, 4:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس ایک صدی سے زائد عرصے میں پہلی بار غیر ملکی قرضوں میں ڈیفالٹ ہوا ہے, ماسکو نے غیرملکی قرضوں کی آخری تاریخ گزر جانے کے باوجود ادائیگی نہیں کی.
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس کے پاس 100 ملین ڈالر کی واجب الادا رقم کی آخری تاریخ 27 مئی تھی، جس پر ایک ماہ کی مزید رعایت دی گئی تاہم یہ مدت بھی ختم ہو گئی۔
دوسری جانب روس نے اپنے بیرونی قرضوں میں نادہندہ ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ادائیگی مئی میں غیر ملکی کرنسی میں کی گئی تھی، بین الاقوامی پابندیوں کی وجہ سے بانڈ ہولڈرز کو رقوم بھیجنے سے قاصر ہیں۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 10 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 10 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 4 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 8 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




