اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان ہمارے دل کے قریب ہے، صوبے کی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 29th 2022, 5:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ن لیگ کے رہنماء جعفر مندوخیل کی ملاقات ہوئی جس میں لیگی رہنما نے وزیراعظم کو بلوچستان کے معاملات سے آگاہ کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے جعفر مندوخیل سے سیاسی اور پارٹی امور پر گفتگو کی اور انہیں بلوچستان میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ گوادر پاکستان کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا، بلوچستان ہمارے دل کے قریب ہے، بلوچستان میں ترقی سے لوگوں کا معیار زندگی بلند ہوگا۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 6 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 7 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 12 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 9 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 12 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





