Advertisement
پاکستان

پی آئی اے نے شمالی علاقہ جات کیلئے پروازوں میں اضافہ کر دیا

کراچی : پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے ) نے دنیا بھر کے سیاحوں کو شمالی علاقہ جات کی جانب راغب کرنے کے لئے پروازوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 4th 2022, 8:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی آئی اے نے شمالی علاقہ جات کیلئے پروازوں میں اضافہ کر دیا

تفصیلات کے مطابق پی آئی نے آ فیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک پرومو بھی جاری کردیا ہے۔  اس مقصد کے لئے شمالی علاقہ جات کو دنیا کے لیے کھول دیا ہے۔

 اب مزید انتخاب اور زیادہ سہولت کے لیے، ہفتے میں 12 بار اسلام آباد سے سکردو تک مزید پروازیں شامل کی گئی ہیں۔

 پی آئی اے نے پیشکش کی ہے کہ اس موسم گرما کی تعطیلات اور عید کی تعطیلات کے لیے، موقع کو ضائع نہ کریں اور اپنے ٹکٹ بک کروائیں۔

یاد رہے گذشتہ سال پی آئی اے نے سیاحت کےفروغ کیلئے تاریخ میں پہلی باراسکردو ائیرپورٹ ‏پر 8، 8 پروازیں آپریٹ کیں، اسکردو پر پروازیں بیک وقت کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے آپریٹ ہوئی تھیں۔

Advertisement
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 12 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 7 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 14 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 14 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا