اس سال کتنے عازمین حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں، اس حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعداد و شمار جاری کردیے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 5th 2022, 2:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

عرب میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک سے 3 لاکھ 75 ہزار 918 عازمین حج مدینہ پہنچ چکے ہیں، غیر ملکی پروازوں سے 3 لاکھ 5 ہزار 437 عازمین حج مدینہ پہنچے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ زمینی راستوں سے 19 ہزار 250 عازمین مدینہ منورہ پہنچے، مدینہ پہنچنے والے 7 ہزار 444 عازمین حج بنگلادیش کے ہیں۔
وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ دوسری بڑی تعداد 7 ہزار 261 پاکستانی عازمین حج کی ہے، بھارت سے 5 ہزار 939، نائجیریا سے 4 ہزار 926، ایران سے 3 ہزار 51 عازمین حج مدینہ پہنچے۔
گزشتہ چند روز میں 3 لاکھ 21 ہزار 269 عازمین حج مدینہ سے مکہ روانہ ہوئے، مدینہ منورہ میں تاحال 54 ہزار 619 عازمین حج مقیم ہیں۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 21 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 18 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 20 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



