ن لیگ کے لگائے پلانٹ اتنی مہنگی بجلی بناتے ہیں کہ یہ خود بھی انہیں نہیں چلا رہے:حماد اظہر
لاہور:سابق وفاقی وزیرحماد اظہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں لگے پاور پلانٹ اتنی مہنگی بجلی بناتے ہیں کہ خود ن لیگ بھی انہیں نہیں چلا رہی ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ پاور ڈویژن نے آج وفاقی کابینہ کو ملک میں حالیہ لوڈ شیڈنگ کی صورت حال پر تفصیلی طور پر آگاہ کیا ہے۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت کی غفلت کی وجہ سے 3963 میگاواٹ کے منصوبے بروقت مکمل نہ ہوئے جس کی وجہ سے عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب کا سامنا کرنا پڑا ہے
جواب میں سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے وزیر اعظم شہباز شریف کے ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے دور میں 5700 میگاواٹ کے منصوبے مکمل ہوئے، ہمارے دور میں ایسی لوڈشیڈنگ کا کوئی تصور نہیں تھا۔
PTI کے دور میں 5700 میگاواٹ کے منصوبے مکمل ہوئے۔ لیکن نون لیگ نے ملک کی توانائی کو امپورٹڈ ایندھن کے مرحون منت کر دیا۔ ان کے لگائے پلانٹ اتنی مہنگی بجلی بناتے ہیں کہ خود نون لیگ انھیں نہیں چلا رہی۔ مسئلہ پیداواری صلاحیت کا نہیں۔ ہمارے دور میں ایسی لوڈشیڈنگ کا کوئی تصور نہیں تھا۔ https://t.co/5vFwcdxHwh
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) July 4, 2022
انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے ملک کی توانائی کو امپورٹڈ ایندھن کے مرہون منت کر دیا، مسئلہ پیداواری صلاحیت کا نہیں، ان کے لگائے پلانٹ اتنی مہنگی بجلی بناتے ہیں کہ یہ خود بھی انہیں نہیں چلا رہی۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 19 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 21 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 32 minutes ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago




