Advertisement
پاکستان

ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما بابر غوری کوکراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 5th 2022, 4:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کو گرفتار کر لیا گیا

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری کو وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحویل میں لے لیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بابر غوری مختلف کرپشن مقدمات میں نیب کو مطلوب ہیں، پچھلے کچھ عرصے سے بابر غوری نے خود ساختہ جلا وطنی اختیار کر رکھی تھی۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • a day ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 21 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • a day ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • a day ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 24 minutes ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا