اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں مزید 100 یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 5th 2022, 8:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا 100 مزید اسٹورز کھولنے کا فیصلہ کرلیا ۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن جنرل مینیجر عنایت اللہ دولہ کا کہنا ہے کہ کراچی، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں مزید اسٹورز کھولے جائیں گے ۔
جی ایم یوٹیلیٹی اسٹورز نے مزید کہا کہ ریلیف پیکج کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر مزید سٹورز کھولنے کی سمر ی تیار کررہےہیں۔
جی ایم یوٹیلٹی سٹورز کا کہنا ہے کہ وزارت صنعت وپیدوا ر سمری ای سی سی کو ارسال کی جائے گی ۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 19 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 18 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 15 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








