لاہور:الیکشن کمیشن نے پنجاب میں مخصوص نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف کے پانچ کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 7th 2022, 2:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی 3 خواتین اور 2 اقلیتی اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، منتخب ہونے والے تمام اراکین کا تعلق تحریک انصاف سے ہے، الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
نوٹیفیکیشن میں کہا گیا کہ اقلیتی نشستوں پر حبکوک رفیق بابو اور سیموئیل یعقوب جبکہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر بطول زین، سائرہ رضا اور فوضیہ عباس نسیم منتخب ہوئے ہیں۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 14 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 15 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 17 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 10 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





