Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کا بلوچستان میں جاری بارشوں سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں جاری بارشوں سے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 7 2022، 8:46 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کا بلوچستان میں جاری  بارشوں سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع  نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔ وزیرِاعظم نے چیف سیکریٹری کو بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کی۔

وزیراعظم نے وفاقی وزیر کو فوری طور متاثرہ علاقوں کے دورے کی ہدایت کی ۔

وزیرِاعظم شہبازشریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع قلعہ سیف اللّٰہ روانہ ہوگئے۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں حالیہ  بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، ریلوں میں بہنے اور بوسیدہ مکانات گرنے سے اموات کی تعداد 42  تک پہنچ چکی ہے ۔ 

Advertisement
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 4 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 4 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 13 گھنٹے قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 13 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 4 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی