Advertisement
پاکستان

نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیماؤں کو نکالنے کیلئے فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

نانگا پربت پر پھنسنے والے کوہ پیما شہروز کاشف اور  فضل کو نکالنے کےلیے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 7 2022، 9:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیماؤں کو نکالنے کیلئے فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

آئی ایس پی آر کے مطابق کوہ پیما شہروز کاشف اور فضل کونکالنے کے لیے  ہائی رسک ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے جس میں آرمی ایوی ایشن کےہیلی کاپٹر،گراؤنڈ سرچ ٹیم  اور پورٹرز  شریک  ہیں۔

آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ آرمی کے پائلٹ پھنسے ہوئے کوہ پیماؤں کو نکالنے کیلئے آج دوبارہ پرواز کریں گے۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ آرمی پائلٹوں نےجرأت مندانہ کوشش کرتے ہوئےخراب موسم میں دو ہیلی مشن کیے لیکن گھنے بادلوں اور بہت زیادہ اونچائی کی وجہ سے کوہ پیماؤں کو نہیں اٹھایا جاسکا۔

اس کے علاوہ کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرنے کے لیے زمینی ٹیم نے کیمپ2 سے کوشش کی۔

Advertisement
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 4 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 4 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 15 گھنٹے قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے