Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کا بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے ا بارش اور سیلاب کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے خصوصی مالی پیکج کا اعلان کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 8th 2022, 5:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کا بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے خصوصی  پیکج کا اعلان

جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سیلاب اور بارشوں سےجاں بحق افرادکےاہل خانہ کی ہنگامی مالی امدادکی منظوری دی گئی  ہے۔

جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 10 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا گیا ہے جس میں سے 50 فیصد وفاقی حکومت فراہم کرےگی جبکہ امدادی رقم کا 50 فیصد متعلقہ صوبائی حکومتیں فراہم کریں گی۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کی بھرپور امداد کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • an hour ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 19 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • an hour ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے