Advertisement

سموسہ کھانے پر 50 ہزار روپے انعام

دکان مالک کا کہنا ہے کہ وہ بہت جلد 10 کلو گرام وزنی سموسہ بھی تیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 9th 2022, 6:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سموسہ کھانے پر 50 ہزار روپے انعام

نئی دہلی: بھارت میں 8 کلو وزنی سموسہ کھانے پر 50 ہزار روپے انعام کا اعلان کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ کے ایک بازار میں دکاندار نے 8 کلو وزنی سموسہ تیار کیا اور جسے 30 منٹ میں کھانے والے کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا۔

دکاندار نے کہا کہ یہ طریقہ گاہکوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے کیا گیا ہے اور اس خاص سموسہ کا نام ”باہوبلی“ رکھا گیا ہے۔ سموسے کو تیار کرنے میں 11 سو روپے خرچ ہوئے، اس میں آلو، مٹر، پنیر اور خشک میوا جات شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں لوگ سموسے کو دیکھنے کے لیے بیکری کا رخ کر رہے ہیں تاہم اب تک کوئی بھی شخص 30 منٹ میں سموسہ کھانے میں ناکام رہا ہے۔

دکان مالک کا کہنا ہے کہ وہ بہت جلد 10 کلو گرام وزنی سموسہ بھی تیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ