میانوالی : مکڑوال کالریز مائن میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 2nd 2022, 5:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورپولیس موقع پر پہنچ گئیں ، پولیس کے مطابق جھگڑا مائن میں داخلے پر ہوا ، دونوں گروپوں میں فائرنگ سے دوافراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔
لاشوں اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس کی جانب سے تفتیش کی جارہی ہے ۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 8 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 8 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




