چیئرمین پی ٹی آئی نے عثمان بزدار کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی لیڈر مقرر کر دیا
لاہور:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو پنجاب اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈرمقرر کردیا ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 2nd 2022, 10:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو پنجاب اسمبلی میں بطور پارلیمانی پارٹی لیڈر تقرری کے نوٹیفکیشن پر دستخط کر دیے ہیں۔
اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ایک پیغام بھی جاری ہوا جس میں سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب اسمبلی میں بطور پارلیمانی پارٹی لیڈر تقرری کا نوٹیفکیشن شیئر کیا گیا ہے۔
Chairman PTI @ImranKhanPTI has nominated @UsmanAKBuzdar as the Parliamentary Party Leader of PTI in Punjab Assembly. pic.twitter.com/6PFTH4ymWN
— PTI (@PTIofficial) August 2, 2022

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 14 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 8 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 15 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



