Advertisement
پاکستان

حکومت کا سینئر پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد وفاقی حکومت بھی ان ایکشن، تحریک انصاف کے سینئررہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 2nd 2022, 11:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کا سینئر  پی ٹی آئی  رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان فیصلے کے بعد وفاقی حکومت نے کیس میں شامل پاکستان تحریک انصاف رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، احد رشید، ،ثمر علی خان، سیما ضیا اور نجیب ہارون کے نام ای سی ایل شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ جہانگیر رحمان، خالد مسعود اور ظفراللہ خٹک کے نام بھی ای سی ایل میں  آنے کے بعد یہ اب بیرون ملک سفر پر نہیں جاسکیں گے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 16 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 9 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 15 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 16 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement