Advertisement
پاکستان

چیئرمین سینیٹ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا

اسلام آباد:ہیکرز نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کر لیا،انتظامیہ نے تحقیقات کی دہانی کروا دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 3rd 2022, 10:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین سینیٹ  کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اکاؤنٹ ہیک ہونے کے فوری بعد واٹس ایپ انتظامیہ سے ای میل پر رابطہ کیا اور اپنی شکایت درج کروائی۔

واٹس ایپ انتظامیہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو اکاؤنٹ ہیک ہونے سے متعلق تحقیقیات کی یقین دہانی کرواتے ہوئے بتایا کہ ان کا ڈیٹا مکمل طور پر محفوظ ہے۔

واٹس ایپ انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ وہ مکمل طور پر نظر رکھے ہوئے ہیں، واٹس ایپ اکاؤنٹ بحال ہونے میں 7 روز کا وقت لگ سکتا ہے۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 16 minutes ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 17 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی