اسلام آباد:پی ڈی ایم کا آج ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی، اگلی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 5th 2022, 2:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا آج کے روز شیڈول سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس کی آئندہ تاریخ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی۔
خیال رہے کہ اس سے قبل کہا گیا تھا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کا سربراہی اجلاس بدھ اور جمعرات کو ہوگا، بدھ کے روز اجلاس منعقد ہوا تاہم آج اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے پی ڈی ایم اجلاس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اتحادی جماعتوں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں تحریک انصاف کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی ہدایت کی تھی۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 13 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 20 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 20 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 19 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



