اسلام آباد: کراچی میں یوم عاشور کے موقع پرگرین لائن بس سروس 7، 8 اور 9 اگست تک کے لیے بند رہے گی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 7th 2022, 8:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق لاہور اور ملتان میں 9 اور 10 محرم کو میٹرو بس سروس معطل رہے گی، کراچی میں 7، 8 اور 9 اگست کو گرین لائن بس سروس کو بند رکھا جائے گا۔
لاہور میں 9 محرم الحرام کو میٹرو بس جزوی طور پر بند رہے گی جبکہ 10محرم الحرام کو میٹرو بس سروس مکمل بند رہے گی، اورنج لائن ٹرین یوم عاشور پر چلتی رہے گی۔
ملتان میں میٹرو بس سروس 9 اور 10 محرم الحرام کو مکمل بند ہوگی، یوم عاشور پر سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے گرین لائن اور میٹرو بس سروس کو معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 28 minutes ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 19 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 20 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




