Advertisement
پاکستان

لاہور ، ملتان میں 9 اور 10 محرم کو میٹرو بس سروس معطل رہے گی

اسلام آباد: کراچی میں یوم عاشور کے موقع پرگرین لائن بس سروس 7، 8 اور 9 اگست تک کے لیے بند رہے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 7th 2022, 8:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور ، ملتان میں 9 اور 10 محرم کو  میٹرو بس سروس معطل رہے گی

تفصیلات کے مطابق لاہور اور ملتان میں 9 اور 10 محرم کو میٹرو بس سروس معطل رہے گی، کراچی میں 7، 8 اور 9 اگست کو گرین لائن بس سروس کو بند رکھا  جائے گا۔

لاہور میں 9 محرم الحرام کو میٹرو بس جزوی طور پر بند رہے گی جبکہ 10محرم الحرام کو میٹرو بس سروس مکمل بند رہے گی، اورنج لائن ٹرین یوم عاشور پر چلتی رہے گی۔

ملتان میں میٹرو بس سروس 9 اور 10 محرم الحرام کو  مکمل بند ہوگی، یوم عاشور پر سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے گرین لائن اور میٹرو بس سروس کو معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 18 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • a day ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 19 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 21 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 days ago
Advertisement