Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم پر دباؤ ڈالا جار ہا ہے کہ اگر بڑے فیصلے کیے تو آپ کی حکومت گئی ، عارف حمید بھٹی

لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان پر دباؤ ڈالا جار ہا ہے کہ اگر بڑے فیصلے کیے تو آپ کی حکومت گئی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 31st 2021, 11:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام  " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کارعارف حمید بھٹی  نے کہا کہ  وزارت داخلہ کیلئے میچ پڑا ہوا ہے ، دو طاقتور وزراء "وزارت داخلہ " کیلئے  کوشش کر رہے ہیں۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ایک اہم  شخصیت  کو کسی نے جا کر کہا کہ آپ کے پرنسپل سیکرٹری  نے تباہی مچا دی ہے، اس سے بچیں  لیکن اس کو تبدیل نہیں کر پا رہے۔

سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں بتایا کہ  حکومت کے 5وزراء  جو ایک ایک وزارت کیلئے لڑ رہے ہیں ۔انہوں نے پروگرام میں کہا کہ حکومت کے اتحادیوں کی بہت بڑی بڑی ڈیمانڈ آرہی ہیں ۔اب وزیر اعظم کا امتحان ہے، وزیر اعظم پر دباؤ ڈالا جار ہا ہے کہ پی ڈی ایم تو نہیں آپکی حکومت گرا سکی ،اگر آپ نے بڑے فیصلے کیے تو آپکی حکومت گئی۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
Advertisement